Haber Giriş:
میانمار میں تشدد جاری،حفاظتی دستوں نے 7 سالہ بچی کو گولی ماردی

میانمار ناؤ نے بچی کے رشتہ داروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حفاظتی دستوں نے بچی کے گھر کے دروازے پر لات مار کر گھسے اور بچی جس کا نام خن میو چٹ ہے کو اس کے والد کی گود میں گولی مار دی
میانمار کے حفاظتی دستوں نے منڈالے شہر میں ایک 7 سالہ بچی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مقامی خبر رساں ادارے میانمار ناؤ نے بچی کے رشتہ داروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حفاظتی دستوں نے بچی کے گھر کے دروازے پر لات مار کر گھسے اور بچی جس کا نام خن میو چٹ ہے کو اس کے والد کی گود میں گولی مار دی۔...