Haber Giriş:
میانمار میں مظاہرے جاری، عوام کا احتجاج جاری

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے، عوام نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کیا ہے
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے، عوام نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کیا۔
بڑے شہر مینڈالے میں طبی عملے نے بائیک ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔...
-
21.05.2022