Haber Giriş:
میانمار میں مظاہرے جاری،فوجی جنتا کی سخت کاروائی

بتایا گیا ہے کہ آج بھی ہزاروں مظاہرین نے ینگون کی سڑکوں پر نئے مظاہرے کیے جبکہ کاروبار زندگی معطل رہا جبکہ انہوں نے ملک گیر ہڑتال کا بھی مطالبہ کر دیا ہے
میانمار میں فوجی جنتا کی طرف سے سخت اقدامات کے باوجود فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کے مطابق،آج بھی ہزاروں مظاہرین نے ینگون کی سڑکوں پر نئے مظاہرے کیے جبکہ کاروبار زندگی معطل رہا جبکہ انہوں نے ملک گیر ہڑتال کا بھی مطالبہ کر دیا ہے۔...