Haber Giriş:
میانمار: معدنی کان میں لینڈ سلائیڈنگ، 70 کان کن لاپتہ

میانمار میں معدنی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 70 افراد لا پتہ ہو گئے
میانمار میں معدنی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 70 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔
بی بی سی کی خبر کے مطابق میانمار کے صوبہ کاچین کے علاقے ہاپاکانت کی ایک کان میں مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے لینڈ سلائیڈنگ کا وقعہ پیش آیا۔
...