Haber Giriş:
میانمار:فوجی حکومت نے بعض قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا
سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق نقص امن کے الزام میں گرفتار کیے گئے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد کو رہا کیا جا رہا ہے۔
میانمار کی فوجی حکومت نے گرفتار کیے جانے والے افراد کو رہا کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق نقص امن کے الزام میں گرفتار کیے گئے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد افراد کو رہا کیا جا رہا ہے۔
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے&...
-
08.02.2023