Haber Giriş:
میانمار: فوجی آمریت کے خلاف احتجاج،ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

برمی ادارے AAPP کے مطابق، میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں پر حفاظتی قوتوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مہینے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 500 سے تجاوز کرچکی ہے۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں پر حفاظتی دستوں کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
برمی ادارے AAPP کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں پر حفاظتی قوتوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مہینے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 50...
-
18.04.2021
-
18.04.2021