Haber Giriş:
میانمار: 114 ہلاکتوں کے بعد مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر

ملک کے بڑے ترین دو شہروں یانگون اور ماندالائے سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
میانمار میں مارشل کے خلاف کل کے احتجاجی مظاہروں میں 114 افراد کی ہلاکت کے بعد آج بھی مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔
ملک کے بڑے ترین دو شہروں یانگون اور ماندالائے سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
بعض علاقوں...
-
22.04.2021
-
22.04.2021