Haber Giriş:
میکسیکو: طیارے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک

میکسیکو میں طیارے کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
میکسیکو میں طیارے کے حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق کیسنا طیارے نے صوبہ سونورا کے شہر ہیموسیلو سے آریزونا کے شہر ٹسکون کے لئے پرواز کی اور پرواز سے مختصر مدت کے بعد گر کر تباہ ہو گیا۔...
-
22.05.2022