Haber Giriş:
میکسیکو میں ایک اور صحافی قتل کر دیا گیا

میکسیکو کے جنوب مشرق میں ایک اور صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
میکسیکو کے جنوب مشرق میں ایک اور صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اس طرح ملک میں 2000 سے لے کر اب تک ہلاک کئے جانے والے صحافیوں کی تعداد 130 تک پہنچ گئی ہے۔
میکسیکو ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک مقامی اخبار میں بحیثیت رپورٹر ملازم فریڈی لوپز آریوالو پر، صوبہ چیاپاس کے ...
-
01.02.2023