Haber Giriş:
میگھن مارکل حاملہ، شاہی جوڑادوسری بار والدین بنے گا
امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کیلیفورنیا میں مقیم شاہی جوڑے کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جو کہ برطانوی شاہی خاندان کے تخت کا 8 واں وارث ہوگا۔
گزشتہ سال مارچ میں شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
واضح رہے کہ دونوں کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹے آرچی کی پیدائش ہوئی تھی اور اب جلد ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔...