Haber Giriş:
میڈرڈ میں صدر ایردوان اور صدر بائیڈن مذاکرات

صدر ایردوان نے نیٹو رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ’’نیٹو کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات روس یوکرین (امن) کے عمل میں خصوصی تعاون کریں گے۔
صدر ایردوان نے نیٹو رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔...
-
12.08.2022