Haber Giriş:
امید ہے کہ نئی واشنگٹن انتظامیہ جوہری معاہدے پر واپس لوٹ آئے گی: ایران

ایرانی صدر نے کہا کہ وائٹ ہاوس میں آنے والوں سے ہماری توقع یہ ہے کہ قانون اور اپنے وعدوں پر واپس آئیں اور ٹرمپ کے چار سالہ دورِ حکومت کے کالے دھبے کو مٹائیں
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں اقتدار سنبھالنے والوں سے ہماری توقع قانون اور اپنی ذمہ داریوں کی طرف لوٹنا اور چار سال پہلے کے کالے دھبے کو مٹانا ہے۔
یہ بات حسن روحانی نے گزشتہ روز کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ...
-
28.02.2021
-
28.02.2021