Haber Giriş:
مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے، صدر رجب طیب ایردوان

ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی نتائج جیسے قدرتی آفات، پانی کی قلت، جنگلات میں آگ، سیلاب، کٹاؤ اور خشک سالی نے خوراک کے وسائل کو تباہ کیا ہے
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ مطلوبہ مقدار اور معیاری خوراک کا حصول ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔
ترک صدر نے اسلامی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام 8ویں خوراک تحفظ و زرعی ترقی کے ذمہ دار وزرا کی کانفرس میں ویڈیو پیغام کے ذریعے شرکت کی۔...
-
30.01.2023