Haber Giriş:
متحدہ امریکہ شدید برفباری کی زد میں، ہزاروں فلائٹس منسوخ

مین، نیو ہیمپشائر، میساچوسٹس، رہوڈ آئی لینڈ، کنیکٹی کٹ، نیویارک، نیو جرسی، ڈیلاویئر، میری لینڈ اور ورجینیا سمیت 10 ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کی گئی
مشرقی امریکہ میں شدید برف باری کے باعث ملک کے چند مصروف ترین ہوائی اڈوں پر 3000 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
مین، نیو ہیمپشائر، میساچوسٹس، رہوڈ آئی لینڈ، کنیکٹی کٹ، نیویارک، نیو جرسی، ڈیلاویئر، میری لینڈ اور ورجینیا سمیت 10 ریاستوں میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔...
-
21.05.2022