Haber Giriş:
متعدد بھارتی ریاستوں میں برڈ فلو پھیل گیا،ہزاروں مرغیاں اور بطخیں تلف
بھارتی ریاستوں راجستھان، مدھیا پردیش، کیرالہ اور ہماچل پردیش میں ہزاروں کی تعداد میں مرغیاں، بطخیں اور دیگر پرندوں کی ہلاکت کے بعد دو اقسام کے برڈ فلو کی روک تھام کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں
بھارت کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو پھیل گیا جس کے باعث متاثرہ ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں مرغیوں اور بطخوں کو تلف کردیا گیا۔
خبر کے مطابق، بھارتی ریاستوں راجستھان، مدھیا پردیش، کیرالہ اور ہماچل پردیش میں ہزاروں کی تعداد میں مرغیاں، بطخیں اور دیگر پرندوں کی ہلاکت کے بعد دو اقسام کے برڈ ...
-
22.01.2021
-
22.01.2021