Haber Giriş:
مسئلہ قبرص کا حل دو مملکتی ریاستوں میں ہی پوشیدہ ہے، وزیر خارجہ

جزیرے میں مساوی طور پر حاکمیت پر مذاکرات کرنے اور دو مملکتی حل کا حصول لازمی ہے
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے قبرص میں حاکمیت کی مساوا ت پر مذاکرات کرنے اور دو مملکتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
چاوش اولو نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر خارجہ تحسین ایرتغرل اولو سے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کرنے کے بعد پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔...
-
17.01.2021