Haber Giriş:
مسئلہ میانمار کا حل بنگلہ دیش میں نہیں میانمار میں ہے، ٹام اینڈریوز

بین الاقوامی برادری کو بنگلہ دیش کے ساتھ بہتر شراکت داری قائم کرنی چاہیے
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی برائے میانمار ٹام اینڈریوز نے عالمی برادری سے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مزید اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والے خصوصی نمائندے اینڈریوز نے ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس ...
-
26.01.2023
-
26.01.2023