Haber Giriş:
مسئلہ کشمیر پر حمایت و تعاون کی وجہ سے ہم ترکی کے شکر گزار ہیں: انور خان

ترکی اور پاکستان کے باہمی تعلقات پوری دنیا میں رشک کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں، دونوں ملک سیاسی، فوجی، عوامی نیز زندگی کے ہر شعبے میں باہمی اتحاد اور افہام و تفہیم کی حالت میں ہیں: ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
پاک فضائیہ کے کمانڈر ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہاہے کہ ترکی اور پاکستان کے باہمی تعلقات پوری دنیا میں رشک کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
اناطولیہ خبر رساں یجنسی کے لئے جاری کردہ بیان میں انور خان نے کہا ہے کہ ترکی اور پاکستان سیاسی، فوجی، عوامی نیز زندگی کے ہر شعبے میں باہمی ا...
-
27.01.2021
-
27.01.2021