Haber Giriş:
مسئلہ فلسطین کا پر امن حل اسرائیل کے لیے بھی باعث استحکام ہوگا:ایردوان

در رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے لیے اختیار کردہ اقدامات،فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی سلامتی اور استحکام کے لیے بھِی ضروری ہونگے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے لیے اختیار کردہ اقدامات،فلسطینیوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی سلامتی اور استحکام کے لیے بھِی ضروری ہونگے، مجھے یقین ہے کہ القدس میں تمام مذہبی فرقوں کی حساسیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی حل کی تلاش ممکن ہو گی ۔...
-
31.01.2023