Haber Giriş:
مسائل کے باوجود معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کررہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وہ ترسیلات زر کی مد میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ پچاس کروڑ ڈالر سے تجاوز کرنے کے حوالے سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء سمیت کئی طرح کے مسائل کے باوجود ملکی معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کررہے ہیں۔
وہ ترسیلات زر کی مد میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹ پچاس کروڑ ڈالر سے تجاوز کرنے کے حوالے سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔...