Haber Giriş:
مصطفیٰ شَن توپ اپنے پارلیمانی وفد کے ساتھ آذربائیجان کے دورے پر

شَن توپ اور ان کا وفد 16-18 مئی کو باکو میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم پارلیمانی اسمبلی (EİTPA) کی تیسری جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا
ترکی کی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ اپنے پارلیمانی وفد کے ساتھ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو روانہ ہوگئے ہیں۔
شَن توپ اور ان کا وفد 16-18 مئی کو باکو میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم پارلیمانی اسمبلی (...