Haber Giriş:
مصر: گرینڈ رینیسنس ڈیم ایک یک طرفہ اور ناقابل قبول کاروائی ہے

ایتھوپیا کی طرف سے دریائے نیل پر قائم کردہ گرینڈ رینیسنس ڈیم ایک یک طرفہ کاروائی ہے جسے قبول نہیں کیا جائے گا: وزیرِ آبی وسائل و آبپاشی محمد عبدالعاطی
مصر نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی طرف سے دریائے نیل پر قائم کردہ گرینڈ رینیسنس ڈیم ایک یک طرفہ کاروائی ہے جسے قبول نہیں کیا جائے گا۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے وزیر برائے آبی وسائل و آبپاشی محمد عبدالعاطی نے 22 مارچ پانی کے عالمی دن کی مناسبت سے تحریری بیان جاری کیا ہے۔...
-
21.05.2022