Haber Giriş:
مصر: 10 منزلہ عمارت منہدم، ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی
قاہرہ میں ایک 10 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کل ایک10 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قاہرہ کے مشرق میں سوئیز پُل کے علاقے میں ایک 10 منزلہ عمارت منہدم ہو گئی۔ عمارت کے انہدام کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے۔ واقعے میں 18 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔...