Haber Giriş:
مسلح قوتیں مستعد ہیں،دہشتگرد ان کےغضب سے بچ نہیں سکیں گے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں سے متعلق کہا ہے کہ وطن عزیز میں جہاں بھی اور کہیں بھی دہشتگرد ہوگا اسے ہماری بہادر قوتوں کا سامنا کرنا پڑے گا
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں سے متعلق کہا ہے کہ وطن عزیز میں جہاں بھی اور کہیں بھی دہشتگرد ہوگا اسے ہماری بہادر قوتوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
صدر اور انصاف و ترقی پارٹی کے موجودہ چیئر مین ایردوان نے ازمیر کے ضلعی پارٹی کنونشن سے...