Haber Giriş:
مشرقی شام:امریکی قوتوں کے علاقے گرین زون پر راکٹ حملہ

مشرقی شام کے ضلع دیر الزور میں واقع عمر آئل فیلڈ کے قریب امریکی قوتوں کے اڈے پر راکٹ حملہ کیا ہے
مشرقی شام کے ضلع دیر الزور میں واقع عمر آئل فیلڈ کے قریب امریکی قوتوں کے اڈے پر راکٹ حملہ کیا ہے ۔
دیر الزور پر دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا قبضہ ہے جہاں موجود اس تنصیب پر یہ راکٹ حملہ گزشتہ رات گئے کیا گیا ۔
اس حملے کی وجہ سے گرین زو...