Haber Giriş:
مشرقی لیبیا سے جھڑپوں کی اطلاعات، وزیراعظم دارالحکومت میں

لیبیا کے مشرقی حصے میں قائم پارلیمان کی جانب سے مقرر کردہ حکومت کے طرابلس میں داخلے کے بعد شہر میں مختلف عسکری گروہوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں
لیبیا کے مشرقی حصے میں قائم پارلیمان کی جانب سے مقرر کردہ حکومت کے طرابلس میں داخلے کے بعد شہر میں مختلف عسکری گروہوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
اس حریف حکومت کی تقرری کے بعد لیبیا کی مخلوط حکومت نے اقتدار چھوڑے سے انکار کر دیا تھا۔...