Haber Giriş:
مشرقی بحیرہ روم تنازعے میں ترکی سے معاہدہ قائم کیا جائے، اطالوی سفارتکار

خارجہ امور کے سیکرٹری برائے خارجہ اٹلی بینیڈٹو ڈیلا ویدووا نے پریس سے بات کرتے ہوئے ترکی ۔ یورپی تعلقات پر اپنے جائزے پیش کیے
اطالوی سفارت کار بینیڈٹو ڈیلا ویدوفا کا کہنا ہے کہ ، مشرقی بحیرہ روم میں کشیدگی سے متعلق " ہمیں ترکی کے ساتھ معاہدہ طے کرنا چاہئے۔ "
خارجہ امور کے سیکرٹری برائے خارجہ اٹلی بینیڈٹو ڈیلا ویدووا نے پریس سے بات کرتے ہوئے ترکی ۔ یورپی تعلقات پر اپنے جائزے پیش کیے ۔...