Haber Giriş:
امریکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد صائمہ محسن کا بطور وفاقی اٹارنی انتخاب

بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں پہلی بار پاکستانی نژاد مسلمان خاتون صائمہ محسن کو مشی گن میں وفاقی اٹارنی مقرر کردیا گیا ہے۔
امریکہ میں پہلی بار مسلمان خاتون کو وفاقی اٹارنی مقرر کیا گیا ہے اور یہ اعزاز ایک پاکستانی کے حصے میں آیا ہے۔
خبر کے مطابق، امریکہ میں پہلی بار پاکستانی نژاد مسلمان خاتون صائمہ محسن کو مشی گن میں وفاقی اٹارنی مقرر کردیا گیا ہے۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021
-
02.03.2021