Haber Giriş:
امریکی صدر سے گلاسگو میں ملاقات ہوگی:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ملاقات کریں گے کا اہم موضوع ایف 35 طیاروں پر مبنی ہوگا
صدر رجب طیب ایردوان امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ملاقات کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات کا اہم موضوع ایف 35 طیاروں پر مبنی ہوگا۔
صدر ایردوان نے آذربائیجان کے دورے سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔...
-
01.02.2023