Haber Giriş:
امریکی صدر نے افریقہ کے لیے سفری پابندیاں ختم کر دیں
صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں ہے
امریکی صدر جوبائیڈن نے افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔
صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں ہے ۔...