Haber Giriş:
امریکی قوتوں کے انخلا نے افغان فوج کے حوصلے پسپا کر دیے تھے، رپورٹ

انسپکٹر جنرل فار دی کنسٹرکشن آف افغانستان کی رپورٹ میں افغانستان کی شکست پر انخلا کے عمل کے اثرات
بتایا گیا ہے کہ امریکی قوتوں کا افغانستان سے انخلا، افغان فوج کی طالبان کے خلاف جنگ میں ناکامی کا اہم ترین عنصر ہے۔
امریکی وزارت دفاع کے اعلی سطحی حکام کی جانب سے تیار کردہ اور امریکی کانگرس میں پیش کردہ انسپکٹر جنرل فار دی کنسٹرکشن آف افغانستان کی رپورٹ میں افغانستان کی شکست پر انخلا ...