Haber Giriş:
امریکی مسلمم تنظیموں کا روایتی سالانہ کنونشن شروع

ترکی کے امریکی محکمہ مذہبی امور کے بوتھ کے ساتھ نمائندگی کرنے والی اس کنونشن میں صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی تقریر کریں گے
امریکی مسلمانوں کی تنظیموں کے زیر اہتمام امسال 20 ویں بار منعقد ہونے والی ماس۔ ICNA کنونشن شگاگو میں شروع ہو گیا ۔
کورونا وبا کی بنا پر گزشتہ برس ویبینار کی شکل میں منعقدہ کنونشن امسال روایتی طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
...-
01.02.2023