Haber Giriş:
امریکی کانگریس نے توثیق کر دی،بائیڈن ملک کے 46 ویں صدر بن گئے

واضح رہے کہ امریکی کانگریس نے آج صدر بائیڈن کی جیت کی توثیق کی ہے جس کے بعد ڈیموکریٹس کے جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئے ہیں
امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس نےجوبائیڈن کی جیت کی تصدیق کر دی ہے۔ مشترکہ اجلاس کی صدارت نائب صدر مائک پنس نے کی ہے۔
بایئڈن 306 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور وہ 20 جنوری کو حلف اُٹھائیں گے۔
تصدیق شدہ ووٹوں کے مطابق صدر ٹرمپ2020 کے انتخابات ہار چکے ہ...
-
16.01.2021