Haber Giriş:
امریکہ ۔ یورپی یونین باہمی تعلقات کو دوبارہ سے جانبر کیا جائے، جو بائڈن

بائڈن نے یورپی یونین سربراہی اجلاس کے دائرہ عمل میں ایک ویبینار اجلاس میں شرکت کی
امریکی صدر جو بائڈن نے یورپی یونین کے سربراہان کو امریکہ۔ یورپی یونین تعلقات کو دوبارہ سے جانبر کیے جانے کا پیغام دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس سے جایر کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ بائڈن نے یورپی یونین سربراہی اجلاس کے دائرہ عمل میں ایک ویبینار اجلاس میں شرکت کی۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022