Haber Giriş:
امریکہ وزارت خارجہ کا بیان احمقانہ تھا: جیمز جیفری

غارا قتل عام کے بارے میں امریکہ وزارت خارجہ کا جاری کردہ بیان "احمقانہ" تھا: جیمز جیفری
واشنگٹن کے شام کے لئے سابق نمائندہ خصوصی جیمز جیفری نے کہا ہے کہ غارا قتل عام کے بارے میں امریکہ وزارت خارجہ کا جاری کردہ بیان "احمقانہ" تھا۔
غارا کے ایک غار میں دہشت گرد تنظیم 'پی کے کے ' کے ہاتھوں 13 ترک شہریوں کے قتل عام کے بعد ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔...
-
21.05.2022