Haber Giriş:
امریکہ، ٹیکساس میں 90 لاکھ افراد پانی کی سہولت سے محروم
موسمی حالات کے معمول پر آنے کے باوجود ریاستی آبادی کا ایک بٹا تین تا حال پانی کی سہولت سے محروم ہے
متحدہ امریکہ کے اندرونی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے جاری سردی کی شدید لہر کے باعث ریاست ٹیکساس میں تا حال 90 لاکھ افراد کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
ٹیکساس ماحولیاتی معیار کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ موسمی حالات ک...