Haber Giriş:
امریکہ تعاون چاہتا ہے تو دہشتگردوں کی اعانت ترک کرے: ایردوان

صدر ایردوان نے کہا کہ دہشگردی پر خاموش رہنے والا امریکہ اگر نیٹو اور دیگر پلیٹ فارموں پر ہم سے تعاون طلب چاہتا ہے تو اب اسے دہشتگردوں کی اعانت چھوڑنا ہوگی
صدر رجب طیب ایردوان نے دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے شمالی عراق کے علاقے غارہ میں تیرہ ترک شہریوں کی شہادت پر خاموشی اختیار کرنے والے امریکہ کے خلاف رد عمل کا اظہارکرتےہوئے کہا اب وقت گزر چکا ہے اگر آپ ہمارے ساتھ اس دنیا اور نیٹو میں تعاون کو جاری رکھنا چاہتے ہیں تو دہشتگرد وںکی حمایت چھوڑنا ہوگی ۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021