Haber Giriş:
امریکہ سے فلسطین کو کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کے لیے 15 ملین ڈالر کی امداد

امریکہ کی فلسطینی شہریوں کو انسانی امداد ’’ایک صحیح اقدام ہے‘‘، فلسطینی وزیر اعظم
متحدہ امریکہ نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فلسطین کو 15 ملین ڈالر کی مالی امداد فراہم کی ہے۔
امریکی دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حکومتِ امریکہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے علاقوں میں فلسطینیوں کو 15 ملین ڈالر کی امداد کی فراہمی&nbs...