Haber Giriş:
امریکہ سن 1967 کی سرحدوں کی حامل ریاست فلسطین کو تسلیم کرے، فلسطینی وزیر اعظم

فلسطینی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عشطیہ نے امریکی کانگریس کے ارکان پر مشتمل ایک وفد کو راملہ میں اپنے دفتر میں شرف ملاقات بخشا
فلسطینی وزیر اعظم محمد عشطیہ نے دو مملکتی حل کے تحفظ کے لیے امریکہ سے سن 1967 کی سرحدوں کی حامل ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کی اپیل کی ہے۔
فلسطینی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عشطیہ نے امریکی کانگریس کے ارکان پر مشتمل ایک وفد کو راملہ میں اپ...
-
08.08.2022
-
08.08.2022