Haber Giriş:
امریکہ : اسکول پر فائرنگ،18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک

ایک مسلح نوجوان نے گزشتہ روز جنوبی ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر دی، جس سے کم از کم 18 بچے اوردو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یوالڈے کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 18 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کے مطابق، ایک مسلح نوجوان نے گزشتہ روز جنوبی ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کر دی، جس سے کم از کم 18 بچے اوردو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔...
-
30.06.2022