Haber Giriş:
امریکہ، ریاست الا باما میں ہوا کے بگولوں نے وسیع پیمانے کی تباہ کاریاں مچا دی

بگولوں کی زد میں آتے ہوئے کم سے کم 5 اموات ہوئی ہیں تو مکانات اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے
امریکی ریاست الا باما میں پیدا ہونے والے ہوا کے بگولوں کی زد میں آنے سے کم از کم 5 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
نیشنل میٹرویالوجی سروس نے اطلاع دی ہے کہ ریاست بھر میں 7 مختلف مقامات پر آندھی اور ہوا کے بگولوں نے تباہیاں مچائی ہیں۔...
-
25.05.2022