Haber Giriş:
امریکہ: قدیم مکان کو بحفاظت نئی جگہ پر منتقل کر دیا گیا

شہر کے اندر ہی ایک گلی سے دوسری گلی میں منتقلی پر 4 لاکھ ڈالر مالیت اٹھی
امریکہ کے شہر فرانسسکو میں1800 کےآغاز میں اور وکٹوریا طرز پر تعمیر کئے گئے 2 منزلہ مکان کو شہر کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔
شہر کے اندر ہی ایک گلی سے دوسری گلی میں منتقلی پر 4 لاکھ ڈالر مالیت اٹھی ۔ منتقلی کے دوران راستے سے بجلی کی بعض لائنوں کو ہٹا دیا گیا اور میٹرو ...