Haber Giriş:
امریکہ نے عراق میں مسلح مشن ختم کر دیا

اس مشن کے خاتمے کا فیصلہ رواں سال جولائی میں عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی اور امریکی صدر جو بائیڈن کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات اور طے پانے والے معاہدے کا نتیجہ تھا۔
امریکہ نے عراق میں اپنا مسلح جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
رواں ماہ کے اوائل میں امریکہنے عراق میں اپنا جنگی مشن مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس مشن کے خاتمے کا فیصلہ رواں سال جولائی میں عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی اور امریکی صدر جو بائیڈن ...
-
01.02.2023