Haber Giriş:
امریکہ نے عرب امارات اور سعودی عرب کے لیے اسلحے کی فراہمی روک دی

امریکی صدر صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج عارضی طور پر منجمد کردیا
امریکی صدر صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیارے اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج عارضی طور پر منجمد کردیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پیکیج منجمد کرنے کا مقصد نئی انتظامیہ کو معاہدے کا ازسرنو جائزہ لینے کا موقع فراہم کرنا ہے۔...