Haber Giriş:
امریکہ نے اپنے شہریوں کو متنبہ کر دیا: یوکرائن کے سفر سے پرہیز کریں

کورونا وائرس اور روس کی طرف سے حملے کے خطرے کی وجہ سے یوکرائن کے سفر سے پرہیز کا درجہ " کیٹیگری 4۔سیاحتی وارننگ" پر ہے: امریکہ وزارت خارجہ
امریکہ وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو، کورونا وائرس اور روس کی طرف سے درپیش خطرات کی وجہ سے، یوکرائن کے سفر سے پرہیز کی وارننگ دی ہے۔
وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرائن کے سفر سے پرہیز کا درجہ " کیٹیگری 4۔سیاحتی وارننگ" پر ہے۔...
-
26.03.2023