Haber Giriş:
امریکہ نے کیوبا کو دوبارہ دہشتگردی کی سر پرستی کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ کیوبا بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کی کارروائیوں میں مدد کررہا ہےجس کی کیوبا نے مذمت کی ہے
امریکہ نے کیوبا کو دوبارہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ کیوبا بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کی کارروائیوں میں مدد کررہا ہے۔
واضح ر...
-
15.01.2021
-
15.01.2021