Haber Giriş:
امریکہ نے افغان عورتوں کے لئے نمائندہ خصوصی کا تعین کر دیا

رینا عامری کو افغان عورتوں، بچیوں اور انسانی حقوق کی نمائندہ خصوصی اور سٹیفنی فوسٹر کو ان کی مشیر اعلیٰ متعین کیا گیا ہے: وزیر خارجہ انتھونی بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان کے لئے ایک نمائندہ خصوصی کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے جو افغان عورتوں، بچیوں اور انسانی حقوق کے معاملات سے دلچسپی لے گی۔
بلنکن نے کہا ہے کہ رینا عامری کو، جو قبل ازیں اقوام متحدہ کے پلیٹ فورم سے قیام امن کی کوششوں...