Haber Giriş:
امریکہ میں رونما واقعات پوری دنیا کے لیے خدشات کا باعث ہیں : وزیر خارجہ چاوش اولو

چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار اپنے دورہ پرتگال کے موقع پر دارالحکومت لزبن میں پرتگالی وزیر خارجہ آگسٹو سانٹوس سلوا کے ساتھ دوطرفہ اور وفود کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے امریکی کانگریس کی عمارت میں داخل ہونے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ "جو کچھ ہوا وہ نہ صرف ہمارے لئے ، بلکہ پورے یورپ اور پوری دنیا کے لئے ایک تشویشناک امر ہےتاہم ہمیں خوشی ہے کہ اس واقعے کا حل کرلیا گیا ہے۔...
-
15.01.2021
-
15.01.2021