Haber Giriş:
امریکہ میں پہلی بار ایک مسلمان 'مذہبی آزادی کا سفیر' مقرر

حسین امریکی قومی سلامتی کونسل میں شراکت داری اور عالمی مواصلات کے ڈائریکٹر ہیں اور اس سے قبل محکمہ انصاف کے قومی سلامتی ڈویژن کے لیے کام کر چکے ہیں
امریکہ میں پہلی بار ایک مسلمان کو 'مذہبی آزادی کا سفیر' مقرر کیا گیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے 30 جولائی کو "امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی" کے طور پر تجویز کردہ رضا حسین کی امیدواری پر کل سینیٹ کی جنرل اسمبلی میں رائے دہی ہوئی۔...
-
08.02.2023