Haber Giriş:
امریکہ: مسلح حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک

ریاست کولوراڈو کی ایک مارکیٹ میں مسلح حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی
امریکہ کی ریاست کولوراڈو کی ایک مارکیٹ میں مسلح حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے۔
بولڈر پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق بولڈر سٹی سُپر مارکیٹ پر حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملہ آور نے جائے وقوعہ پر موجود پولیس پر بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہو گیا ہے۔...
-
23.05.2022